Akhuwat

Being there for one another

اخوّت

رہیں ایک دوسرے کے ساتھ

What is Akhuwat?

Akhuwat is a platform founded by Quadragon and SurgIT to connect small businesses, start-ups, street vendors and daily wagers to customers. COVID-19 precautions suggest social distancing and staying at home but for some people that means unemployment, financial strains and lack of basic necessities.

Akhuwat is a way to bring together our community and make sure that we are there to support each other.

Currently, this is a pilot project operating in Karachi and Lahore, Pakistan.

اخوّت کیا ہے؟

خوّت ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس کا آغاز قواڈراگون اور سرجٹ نے کیا تاکہ ہم چھوٹے کاروبار چلانے والے، ٹھیلے والے اور گلی محلّوں کے دکانداروں کو خریداروں سے ملا سکیں۔ کووڈ-۱۹ سے بچنے کیلئے سماجی فاصلہ رکھنا اور گھر رہنا کچھ لوگوں کیلئے

بےروزگاری، مالی مشکلات اور بنیادی ضروریات سے محرومی کا سبب بن سکتا ہے۔ اخوّت کے ذریعہ ہم ہماری برادری کو اور مضبوطی سے جوڑنا چاہتے ہیں اور اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ہم ایک دوسرے کا سہارا بن سکیں۔

یہ پراجیکٹ ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے اس لیے ہم فی الحال اس کی شروعات کراچی اور لاہور سے کر رہے ہیں۔

How you can help?

You can play your part by picking up your phone, finding the contact information of all daily wagers, shop keepers or start-ups that you know and then, filling out the form below and send us information. This can be your local darzi, plumber, electrician or even your fruit and sabziwala. Join in making sure that there daily wagers are able to sustain a living in these tough times.

We will get in touch with them to take their consent and advertise their skills and products.

You can call them using our website and help support them by utilizing their skills or buying their products.

آپ کیسے مدد کرسکتے ہیں؟

پ اپنا کردار اسطرح ادا کرسکتے ہیں کہ آپ اپنا فون اٹھائیں، اور جتنے بھی دکاندار اور چھوٹے کاروبار کرنے والے ہیں انکی معلومات مندرجہ ذیل فارم میں بھر دیں۔ یہ آپ کے مقامی درزی، پلمبر، الیکٹریشن یا سبزی اور پھل والے بھی ہو سکتے ہیں۔ آئیں اور ہمارے ساتھ مل کر ان تمام روزانہ کی اجرت پر انحصار کرنے والوں کی اس مشکل وقت میں مدد کریں۔

جو معلومات آپ ہمیں فراہم کریں گے اس کے ذریعے ہم ان سے اجازت لیں گے اور انکی معلومات ہماری ویب سائٹ پر شائع کردیں گے۔

ہماری ویب سائٹ کے ذریعے جب بھی آپ کو انکی ضرورت ہو، آپ ان سے رابطہ کر سکیں گے۔